اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان اور عائشہ گلالئی کی شادی، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور عائشہ گلالئی کی شادی، حیرت انگیز اعلان کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ایک قومی اخبار نے کہا ہے کہ چیئرمین امن کمیٹی اور ممتاز مذہبی سکالر علامہ پیر سید اظہار بخاری کا کہنا ہے کہ عائشہ گلالئی اور عمران خان کی شادی کرا دینی چاہیے۔ یہاں یہ بات واضح رہے کہ عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر الزامات پورے ملک میں زبان زدِ عام ہیں۔ اسی دوران اظہار بخاری نے کہا اسلام عورت کو عزت دیتا ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ عورت کی عزت دل سے کرنی چاہیے، جہاں دھواں لگا ہو وہاں آگ ضرور ہوتی ہے، انہوں نے کہا کمیٹی کو چاہیے کہ ان دونوں کا جھگڑا ختم کرانے کے لیے ان کا نکاح کرا دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام میں عورت کو کام کاج کی اجازت حاصل ہے، ہمارے نبی کریمؐ نے بیٹی کو رحمت کہا۔ نبی پاکؐ نے اپنی بیٹی فاطمہؓ کی آمد پر کھڑے ہو کر یہ ثابت کر دیا کہ عورت کے احترام میں نبوت بھی کھڑی ہو جاتی ہے۔ اسلام نے عورت کے قدموں میں جنت رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…