نواز شریف کی جی ٹی روڈ لاہور آمد سے قبل دھماکہ خیز انکشافات ۔۔ حساس ادارے حرکت میں آگئے

9  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی+مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے سابق نوازشریف کی لاہور آمد کے حوالے سے جی ٹی روڈ پر موبائل فون سروس بند رکھنے کے لئے خط لکھ دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف کی اسلام آباد پنجاب ہاؤس سے بذریعہ جی ٹی روڈ ریلی کی شکل میں لاہورآمد کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو خط ارسال کرتے ہوئے

موقف اختیار کیا کہ سابق وزیراعظم کی ریلی سیکیورٹی رسک ہے ٗ پورے جی ٹی روڈ پر ریلی کے دوران موبائل فون سروس منقطع رکھی جائے تاہم اس حوالے سے وزارت داخلہ کا فوری رد عمل سامنے نہیں آسکا ۔ واضح وہے اس وقت اسلام آباد کی فضائوں میں طیارے پرواز کر کرہے ہیں جن کی گھن گرج سے لوگ گھروں سے باہر نکل نکل کر انہیں دیکھ رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…