اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی کھوئی رٹہ اور کیرالا سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ،ایک خاتون شہید ،دوسری زخمی ہو گئی

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

راولپنڈی(آن لائن) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے سیکٹر کھوئی رٹہ اور کیرالا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے، فائرنگ سے ایک خاتون شہید اور دوسری زخمی ہو گئی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر اور کیرالا سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی،

بھارتی فوج نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا،بھارتی فوج کی فائرنگ سے کیرالا سیکٹر کی ایک خاتون شہید ہو گئی جبکہ کھوئی رٹہ سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہو گئی، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، پاک فوج نے بھارتی فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی فائرنگ سے بھارتی فوج کے نقصان کی بھی اطلاع ہے، پاک فوج کی بھرپور جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کی طرف سے فائرنگ کا سلسلہ بند ہو گیا۔دریں اثنا اس سے پہلے  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے خط بھیجا گیا ہے جس میں انہیں وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…