جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آپ پسند کریں یا نہ کریں ۔۔۔! قمر باجوہ کے جواب پر امریکہ ششدر،برطانوی عسکری تھنک ٹینک نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج چھا گئی، وہ کر دکھایا جو کوئی اور نہیں کر سکتا،  تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد عملی اقدامات کے ذریعے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری کو نئے راستوں پر گامزن کر دیاہے، اس بات کا اعتراف برطانوی عسکری تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ

نے ان الفاظ میں کیا ہے خلیج اور افغانستان میں استحکام کے لیے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری تمام غلط فہمیوں کا ازالہ کر رہی ہے، آرمی چیف سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کر چکے ہیں جبکہ اگلے مرحلے میں وہ تہران کا دورہ بھی کریں گے۔ آر یو ایس آئی نے مزید کہا کہ جنرل باجوہ نے نہ صرف خلیجی ممالک اور ایران سے اپنے تعلقات مستحکم کیے ہیں بلکہ افغانستان کے اندرونی حالات کو بھی امریکیوں کے سامنے کھول کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان آرمی چیف نے امریکہ پر واشگاف کیا کہ امریکہ اور افغانستان چاہے اس کو پسند کریں یا نہ کریں حقیقت یہ ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان میں ایک قانونی کردار کی حیثیت رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…