اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی سیاسی منظر نامے سے غائب، ایسی خبر سنا دی گئی جس کی کسی کو توقع تک نہیں تھی

datetime 21  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے ساتھ ساتھ عمران خان بھی سیاسی منظر نامے سے غائب، ایسی خبر سنا دی گئی جس کی کسی کو توقع تک نہیں تھی، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف تو جائیں گے ہی ان کے پیچھے پیچھے عمران خان بھی جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عدالتیں عمران خان کو بھی بھیجیں گی، خورشید شاہ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مہینہ پہلے ہی یہ بات کہہ چکا ہوں کہ اگر نواز شریف جائیں گے تو عمران خان بھی جائیں گے۔ عمران خان نے ابھی تک پیسوں کے لین دین کے بارے میں کچھ نہیں بتایا اور نہ ہی انہوں نے غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں کچھ ظاہر کیا ہے، عمران خان کو بھی عدالتیں نا اہل قرار دے دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…