نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے جدید علوم میں اعلی تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے ، عمران خان
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے جدید علوم میں اعلی تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے ۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں اعلی تعلیم کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر ، فواد… Continue 23reading نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے جدید علوم میں اعلی تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے ، عمران خان



































