نواز شریف کے خلاف غداری کامقدمہ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف غداری کے مقدمہ کے اندراج کی درخواست خارج کردی ۔ایڈیشنل سیشن جج شیخ تاثیر الرحمان نے پولیس رپورٹ اور فریقین کے وکلا ء کے دلائل مکمل ہونے پر نوازشریف کے خلاف اندارج مقدمے کی درخواست خارج کی۔اس سے قبل… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف غداری کامقدمہ ،عدالت نے فیصلہ سنادیا