جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

این اے 120 ضمنی الیکشن (ن) لیگ نے انتخابی مہم کیلئے تگڑی شخصیت کو اتار دیا

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اپنی والدہ کی انتخابی مہم آج سے شروع کررہی ہیں،مریم نواز کے والد نواز شریف کی نااہلی کی صورت میں خالی ہونیوالی نشست120 کی انتخابی مہم چلا رہی ہیں،مریم نواز کی والدہ کلثوم گلے کے کینسر کی وجہ سے بیرون ملک علاج کروا رہی ہیں اور ان کی انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے

،مریم نوازشریف کو ریلی کی صورت میں حلقہ این اے120لایا جا رہا ہے،ریلی میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی بڑی تعداد شامل ہے،مریم نواز مسلم لیگ ن میں ن لیگی کارکنوں سے ملاقات کریں گی۔رپورٹ کے مطابق مریم نواز 120 حلقہ کے یوسی چیئرمینز اور وائس چیئرمینز سے بھی ملاقات کرینگی،ملاقات میں انتخابی مہم پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔‎

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…