منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کے آج رات لندن جانے کا امکان

datetime 26  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کے آج رات لندن جانے کا امکان ۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دوحہ لندن جائیں گے،ان کے ساتھ شریف خاندان کے کچھ اور افراد بھی ہو نگے۔شریف خاندان کے بیشتر افراد آج صبح لندن کے لیے روانہ ہو چکے ہیں ۔۔یہاں یہ بات یاد رہے کہ نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے

جس کے باعث تقریباً پورا شریف خاندان لندن پہنچ رہا ہے ،حسن ، حسین نواز اور حمزہ شہباز پہلے ہی لندن میں موجود ہیں اور بتا یا جا رہا ہے مریم نواز بھی جلد ہی لندن کے لیے روانہ ہو جائیں گی ۔آج صبح حمزہ شہباز کی بہن ،اہلیہ ،بچے اور بھائی سلمان شہباز بھی لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں ۔جبکہ نواز شریف کی چھوٹی بیٹی اسماءعلی بھی قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 757کے ذریعے لندن روانہ ہو گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…