اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے بزرگ کا قتل کس نے کیا؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف۔۔۔سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چنیوٹ واقعے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آگیا،انگریزی اخبار فرنٹیئرپوسٹ کے مطابق چنیوٹ واقعے میں ملوث قاتل نوجوان کا تعلق لشکر جھنگوی کی طرز پر بنائی گئی شدت پسند تنظیم سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے،مخالفین کو نشانہ بنانے والی یہ تنظیم کالعدم لشکر جھنگوی کی طرزپر بنائی گئی ہے،چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے بزرگ کے قتل کرنیوالے نوجوان کا تعلق بھی ایسی تنظیم

سے بتایا جاتا ہے،تنظیم کے لوگ سوشل میڈیا پر اکاونٹس بھی چلا رہے ہیں جو انتشار پھیلانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں،ان اکاونٹس نے سوشل میڈیا پر چنیوٹ واقعہ کے مجرم کو ہیرو بنا کر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے،رپورٹ کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے ایسی تنظیموں کےخلاف جلد کارروائی کا فیصلہ کیا ہے اور اس تنظیم کےخلاف متحرک ہو کردہشتگردوں کےخلاف بھر پور کریک ڈاون کا عزم کیا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…