نوازشریف پرفرد جرم کیلئے تاریخ مقرر بچوں اور داماد کو گرفتار کرنے کا حکم
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر فرد جرم کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقررکردی جبکہ ان کے بچوں حسین نواز، حسن نواز ، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن(ر)صفدر کے بھی قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ،تمام ملزمان 2 اکتوبر کو عدالت میں… Continue 23reading نوازشریف پرفرد جرم کیلئے تاریخ مقرر بچوں اور داماد کو گرفتار کرنے کا حکم