ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی۔۔بچوں سے بھری ۔۔سکول بس نشانہ بن گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقہ ہنہ میں سکول بس کے قریب دھماکہ، بس کا ڈرائیور زخمی، بچے محفوظ رہے، امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ ہنہ میں سکول بس کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد امدادی ٹیموں کو جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دیا گیا ہے۔ لیویز

کے مطابق سکول بس کو ریمورٹ کنٹرول دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ۔ دھماکہ میں بس کے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ بچوں کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ محفوظ ہیں۔ دھماکے کے بعد لیویز اور ایف نے جائے وقوعہ سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے 5مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…