فاروق ستار کا یوٹرن کل اتحاد آج ختم ، مصطفی کمال پر چڑھ دوڑے، سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ مہاجر پاکستان بنانے والوں کی اولادیں ہیں، پاکستان میں مڈل کلاس کی سیاست صرف ایم کیو ایم نے کی ، 22 اگست تک ایم کیو ایم ضرور الطاف حسین کی تھی ، 22 اگست کے بعد ایم کیو ایم… Continue 23reading فاروق ستار کا یوٹرن کل اتحاد آج ختم ، مصطفی کمال پر چڑھ دوڑے، سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان