ہفتہ‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2024 

سموگ کے باعث موٹر وے پر 15گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،قیمتی جانی نقصان

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ کے باعث موٹر وے پر 15گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،قیمتی جانی نقصان

لاہور(آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے مخلتف شہروں میں شدید دھنداور سموگ کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ حد نگاہ کم رہ جانے کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ پنجاب بھر میں فلائیٹ آپریشن… Continue 23reading سموگ کے باعث موٹر وے پر 15گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،قیمتی جانی نقصان

شاہد خاقان نے ایک ہفتے کے دوران لندن کے 2دورے کیوں کئے ،اصل کہانی منظر عام پر آگئی‎

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

شاہد خاقان نے ایک ہفتے کے دوران لندن کے 2دورے کیوں کئے ،اصل کہانی منظر عام پر آگئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی برطانیہ سے کچھ دیر بعد اسلام آباد پہنچیں گے۔ شاہد خاقان عباسی مانچسٹر کیوں گئے؟ اصل کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کےمطابق وزیر اعظم نے مانچسٹر میں برطانوی سول ایوی ایشن حکام سے ملاقات کی اور اپنی ایئر لائن کی بند پروازیں کھلوانے کی بات کی۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading شاہد خاقان نے ایک ہفتے کے دوران لندن کے 2دورے کیوں کئے ،اصل کہانی منظر عام پر آگئی‎

اگلاوزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا، (ن) لیگ نے اپنے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

اگلاوزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا، (ن) لیگ نے اپنے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کی صورت میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیراعلی پنجاب ہونگی ۔خاندان کے اندر بھی اس بات کا فیصلہ ہو گیا ہے ۔ یہ فیصلہ خاندان کے اختلافات کو ختم کرنے کے لئے کیا گیا ہے ۔نواز شریف کے الیکشن نہ لڑنے کی صورت میں شہباز… Continue 23reading اگلاوزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کون ہوگا، (ن) لیگ نے اپنے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا

کرپشن کا الزام تو صرف بہانہ ہے ،طلال بن ولید کو گرفتار کیوں کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرپشن کا الزام تو صرف بہانہ ہے ،طلال بن ولید کو گرفتار کیوں کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے  نجی ٹی وی  پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ عبد الولید بن طلال جو کرپشن کیس میں گرفتار ہوئے، ان کی اربوں کھربوں روپے کی سرمایہ کاری ہے ،انہوں نے بتایا کہ عبد الولید بن طلال اکیلے تقریباً 35بلین ڈالر کے مالک… Continue 23reading کرپشن کا الزام تو صرف بہانہ ہے ،طلال بن ولید کو گرفتار کیوں کیا گیا،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

آرمی چیف کا ایران جا کر ایسا اعلان کہ بھارت تلملا اٹھا، حسن روحانی،جواد ظریف،میجر جنرل باغری نے بھی حمایت کردی

7  ‬‮نومبر‬‮  2017

آرمی چیف کا ایران جا کر ایسا اعلان کہ بھارت تلملا اٹھا، حسن روحانی،جواد ظریف،میجر جنرل باغری نے بھی حمایت کردی

راولپنڈی/ تہران ( آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک ایران سرحد کو امن اور دوستی کی سرحد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران بارڈر مینجمنٹ نہایت ضروری ہے ، بارڈر مینجمنٹ سے پاک ایران تعلقات خراب کرنے کی کوشش ناکام ہوگی ، دہشتگردی اور انتہا پسندی مشترکہ دشمن ہیں… Continue 23reading آرمی چیف کا ایران جا کر ایسا اعلان کہ بھارت تلملا اٹھا، حسن روحانی،جواد ظریف،میجر جنرل باغری نے بھی حمایت کردی

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی‎

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی‎

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی لندن میں پراسرارطورپر لاپتہ ہوگئے ہیں، کوشش کے باوجود معلوم نہیں کیاجاسکا کہ شاہد خاقان عباسی کہاں ہیں،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لندن میں شاہد خاقان عباسی کی پراسرار گمشدگی کے بعد برطانوی… Continue 23reading وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی‎

پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے قبل از وقت انتخابات کی قیاس آرائیوں کے بعد اپنے ردعمل میں ملک میں آئندہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے قبل از وقت انتخابات کی تمام قیاس آرائیاں رد کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی… Continue 23reading پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

عدلیہ اور فوج پر حملے،عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

عدلیہ اور فوج پر حملے،عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ خاندان کو بچانے کیلئے عدلیہ اور فوج پر حملے کیے جارہے ہیں ٗ ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک بار پھر سڑکوں پر نکلیں گے ٗنوازشریف اور زرداری کو دیکھیں ٗاقتدار میں آنے سے پہلے کیا… Continue 23reading عدلیہ اور فوج پر حملے،عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

یہ ہمارا کام نہیں،مسئلہ اب افغانی حکومت خود حل کرے،پاکستان نے ہاتھ کھڑے کردیئے،امریکہ پرتین بڑی شرائط عائد

6  ‬‮نومبر‬‮  2017

یہ ہمارا کام نہیں،مسئلہ اب افغانی حکومت خود حل کرے،پاکستان نے ہاتھ کھڑے کردیئے،امریکہ پرتین بڑی شرائط عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ امریکہ کے ساتھ اعتماد کا فقدان آج بھی برقرارہے ٗ امریکہ کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا ٗخطے میں صورتحال پیچدہ اور نئی امریکی پالیسی پر اختلاف رائے ہے ٗ افغانستان میں منشیات اور لاقانونیت عروج پر ہے ٗ… Continue 23reading یہ ہمارا کام نہیں،مسئلہ اب افغانی حکومت خود حل کرے،پاکستان نے ہاتھ کھڑے کردیئے،امریکہ پرتین بڑی شرائط عائد