نوازشریف کے قریبی رشتہ دارنے اپنی سیاسی جماعت بنالی ،دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عام عوام پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو عام عوام پارٹی کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن اور عہدیداروں کی تفصیلات کی وصولی کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے ،واضح رہے کہ عام عوام پارٹی… Continue 23reading نوازشریف کے قریبی رشتہ دارنے اپنی سیاسی جماعت بنالی ،دھماکہ خیز اعلان









































