جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لندن(نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی پراسرار طورپر لاپتہ،کھلبلی مچ گئی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی لندن میں پراسرارطورپر لاپتہ ہوگئے ہیں، کوشش کے باوجود معلوم نہیں کیاجاسکا کہ شاہد خاقان عباسی کہاں ہیں،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لندن میں شاہد خاقان

عباسی کی پراسرار گمشدگی کے بعد برطانوی سیکورٹی ادارے حرکت میں آگئے ہیں، برطانوی حکام نے شاہد خاقان عباسی کی فوری طورپر تلاش اور ان کو مناسب سیکورٹی کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کافی دیر سے کسی سے رابطہ نہیں ہے جس کی وجہ سے پریشانی مزید بڑھ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…