جنرل قمر باجوہ کے زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس،امریکہ سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

جنرل قمر باجوہ کے زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس،امریکہ سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آپریشنل کامیابیوں کو حکومت کی مدد کر کے مستحکم کیا جا رہا ہے بلوچستان میں اقتصادی ترقی پر مزید توجہ مرکوز کی جا ئیگی جبکہ کور کمانڈرز کانفرنس میں جیو اسٹریٹجک صورتحال پرغور کے دوران افغان اور امریکی حکام کے ساتھ حالیہ رابطوں… Continue 23reading جنرل قمر باجوہ کے زیر صدارت کورکمانڈرزکانفرنس،امریکہ سے متعلق اہم فیصلے کرلئے گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہائی کورٹ نے خوشخبری سنادی، احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہائی کورٹ نے خوشخبری سنادی، احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے احتساب عدالت کا جوائنٹ ٹرائل چلانے کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں مشترکہ ٹرائل سے متعلق درخواست پر دوبارہ سماعت کا حکم دیا۔اس سے قبل اسلام… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہائی کورٹ نے خوشخبری سنادی، احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

وائٹ ہاؤس نے 20 دہشتگرد تنظیموں کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی،نام بھی سامنے آگئے

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

وائٹ ہاؤس نے 20 دہشتگرد تنظیموں کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی،نام بھی سامنے آگئے

واشنگٹن (آئی این پی )وائٹ ہاؤس نے 20 دہشت گرد تنظیموں کی فہرست مرتب کرکے پاکستان کے حوالے کردی جس کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کا دعوی ہے کہ یہ تنظیمیں پاکستان اور افغانستان سے اپنی دہشت گرد کارروائیاں کرتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ذرائع نے اس بات کی تردید کی ہے کہ امریکا… Continue 23reading وائٹ ہاؤس نے 20 دہشتگرد تنظیموں کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی،نام بھی سامنے آگئے

اثاثہ جات ریفرنس ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

اثاثہ جات ریفرنس ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں اسحاق ڈار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے ٗاحتساب عدالت نے گزشتہ سماعت میں پیش نہ ہونے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے جمعرات کو… Continue 23reading اثاثہ جات ریفرنس ٗوزیر خزانہ اسحاق ڈار کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ برقرار

پاکستان آنے سے انکار پر شاہد خاقان عباسی کا اسحاق ڈار کیخلاف بڑا ایکشن،وزارت خزانہ کا چارج لیکر کسی اور کو دیدیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان آنے سے انکار پر شاہد خاقان عباسی کا اسحاق ڈار کیخلاف بڑا ایکشن،وزارت خزانہ کا چارج لیکر کسی اور کو دیدیا

اسلا م آباد (آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن سے واپس پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔ جس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزارت خزانہ کا انچارج مفتاح اسماعیل کے حوالے کر دیا ہے ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ بھی مفتاح اسماعیل کے حکم پر کیا… Continue 23reading پاکستان آنے سے انکار پر شاہد خاقان عباسی کا اسحاق ڈار کیخلاف بڑا ایکشن،وزارت خزانہ کا چارج لیکر کسی اور کو دیدیا

نااہل وزیر اعظم نوازشریف اسلام آباد پہنچ گئے، شاہانہ قافلے میں کتنی گاڑیاں تھیں،سب دنگ رہ گئے

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

نااہل وزیر اعظم نوازشریف اسلام آباد پہنچ گئے، شاہانہ قافلے میں کتنی گاڑیاں تھیں،سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں نواز شریف لندن سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے ،کل جمعہ کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ،نوازشریف کو بے نظیر ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد قافلے کی صورت میں وفاقی دارالحکومت میں اپنی رہائش گاہ پنجاب ہاؤس پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق قومی… Continue 23reading نااہل وزیر اعظم نوازشریف اسلام آباد پہنچ گئے، شاہانہ قافلے میں کتنی گاڑیاں تھیں،سب دنگ رہ گئے

سموگ سے بچنے کا طریقہ،ہدایات پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ سے بچنے کا طریقہ،ہدایات پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

لاہور ( این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اور اسموگ میں کمی نہ آسکی،لاہور میں کم سے کم حد نگاہ 300میٹر، فیصل آباد میں حد نگاہ 400جبکہ ساہیوال اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں حد نگاہ 20میٹر ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب میں بھی شدید دھند اور اسموگ کا… Continue 23reading سموگ سے بچنے کا طریقہ،ہدایات پر خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

پارٹی پالیسی پر بیان دینے کا اختیار،مریم نواز نے نواز،شہبازشریف کو اپنا فیصلہ سنا دیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

پارٹی پالیسی پر بیان دینے کا اختیار،مریم نواز نے نواز،شہبازشریف کو اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پارٹی پالیسی پر بیان دینے کا اختیار صرف پارٹی کی سینیئر لیڈرشپ کو ہے، پارٹی پالیسی پر بیان نہ دینے کا فیصلہ مجھ تک نہیں پہنچا، میں نے پارٹی میں سنیارٹی رٹی کبھی عبور نہیں کی، نجی ٹی وی کو… Continue 23reading پارٹی پالیسی پر بیان دینے کا اختیار،مریم نواز نے نواز،شہبازشریف کو اپنا فیصلہ سنا دیا

زاہد حامد استعفیٰ دینے پر تیار، مگر وزیر قانون کوایسا کرنے سے کس نے روک رکھا ہے ،دھماکہ خیزا نکشاف

2  ‬‮نومبر‬‮  2017

زاہد حامد استعفیٰ دینے پر تیار، مگر وزیر قانون کوایسا کرنے سے کس نے روک رکھا ہے ،دھماکہ خیزا نکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر قانون زاہد حامد نے حکومت کو غیر مشروط طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے لیکن شریف خاندان نے انہیں استعفیٰ دینے سے روک دیا ہے اور موقف پر ڈٹے رہنے کا حکم دیا ہے۔ زاہد حامد نے حکومت کو کہا ہے کہ… Continue 23reading زاہد حامد استعفیٰ دینے پر تیار، مگر وزیر قانون کوایسا کرنے سے کس نے روک رکھا ہے ،دھماکہ خیزا نکشاف