فیصلے کی گھڑی آگئی،جاتے جاتے نوازشریف نے سب کو بلالیا
لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن )کے صدر محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ( پیر) کے روز طلب کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزرا ء اور اہم رہنما شرکت کریں گے۔ اجلاس میں… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی،جاتے جاتے نوازشریف نے سب کو بلالیا