قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

29  اکتوبر‬‮  2017

قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

ملتان(آئی این پی ) قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیش رفت ،ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کوتھانہ چہیلک طلب کرلیا، ایس پی کینٹ کی موجودگی میں مفتی عبد القوی کے روبرو مقتولہ کے والدین سے سوال جواب کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان پولیس نے مقتولہ قندیل کے والدین کو تھانہ چہیلک… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس میں ڈرامائی رفت ،گتھیاں سلجھنے لگیں

ارشد وہر ااورفاروق ستار کے راستے جدا، ڈپٹی میئر کراچی نے مصطفی کمال کو گلے لگا لیا

29  اکتوبر‬‮  2017

ارشد وہر ااورفاروق ستار کے راستے جدا، ڈپٹی میئر کراچی نے مصطفی کمال کو گلے لگا لیا

کراچی(آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈپٹی میئر کراچی اور سابق ایم پی اے ارشدوہرہ پاک سرزمین پارٹی کو پیارے ہوگئے ۔صدرپی ایس پی انیس قائم خانی نے فاروق ستار سے استعفے دینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میئر کراچی ارشدوہرہ نے پی ایس پی کے مرکز پاکستان ہاؤس جاکر پی ایس… Continue 23reading ارشد وہر ااورفاروق ستار کے راستے جدا، ڈپٹی میئر کراچی نے مصطفی کمال کو گلے لگا لیا

نواز شریف کی واپسی،ہاں یا ناں؟حتمی فیصلہ ہوگیا

28  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کی واپسی،ہاں یا ناں؟حتمی فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف 2نومبر جمعرات کو کو وطن واپس پہنچیں گے جبکہ 3نومبر کو نیب عدالت میں پیش ہونگے۔ مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے لندن جائیں گے اور وہاں سے 2نومبر کو وطن واپس آئیں گے۔ پانامہ کیس ریفرنسز میں 3نومبر کو نیب… Continue 23reading نواز شریف کی واپسی،ہاں یا ناں؟حتمی فیصلہ ہوگیا

رات گئے پاکستان زلزلے سے لرز اُٹھا،شدت 5.9ریکارڈ کی گئی،مزید تفصیلات

28  اکتوبر‬‮  2017

رات گئے پاکستان زلزلے سے لرز اُٹھا،شدت 5.9ریکارڈ کی گئی،مزید تفصیلات

اسلام آباد/ پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ،پشاور ، مردان،سوات ، مانسہرہ ، باجوڑ ایجنسی ، ایبٹ آباد ،دیر، خیبر اور باجوڑ ایجنسی سمیت ملک کے دیگر کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.9ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 38کلومیٹر زیر زمین اور… Continue 23reading رات گئے پاکستان زلزلے سے لرز اُٹھا،شدت 5.9ریکارڈ کی گئی،مزید تفصیلات

نااہلی کے بعد نوازشریف اب سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

28  اکتوبر‬‮  2017

نااہلی کے بعد نوازشریف اب سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی مسجد نبوی میں تلاوتِ قران پاک کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کے شب وروزمسجد نبوی صل اللہ علیہ والہ وسلم میں قرآن پاک کی تلاوت کرتے گزررہے ہیں۔ ویڈیوفوٹیج میں دیکھا گیا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف سفید کپڑوں میں ملبوس، لائٹ… Continue 23reading نااہلی کے بعد نوازشریف اب سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

نواز شریف تو گیا اب ۔۔۔! عمران خان نے شہبازشریف کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

28  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف تو گیا اب ۔۔۔! عمران خان نے شہبازشریف کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

میانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف تو گیا اب شہباز شریف کے جانے کی باری ہے ٗ2002میں الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی مہم شروع کی تو کوسیاسی آدمی میرے ساتھ آنے کیلئے تیار نہیں تھا ٗاسوقت میانوالی کے بچے اور نوجوان باہر نکلے ٗ شہباز شریف نے اصلاحات… Continue 23reading نواز شریف تو گیا اب ۔۔۔! عمران خان نے شہبازشریف کیخلاف انتہائی اقدام کا اعلان کردیا

عام انتخابات کب ہونگے؟اعلان کردیاگیا

28  اکتوبر‬‮  2017

عام انتخابات کب ہونگے؟اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انتخابات2018 میں ہوں گے،پانامہ پیپرز مقدمہ بدعنوانی سے متعلق تھا لیکن نوازشریف کو اقامہ رکھنے پر نااہل قراردیاگیا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ جمہوری نظام میں سب… Continue 23reading عام انتخابات کب ہونگے؟اعلان کردیاگیا

فارورڈ بلاک یا دھڑے بندی؟عدلیہ کے فیصلے سے اختلاف اور اپیل کی اجازت ہے تضحیک کی نہیں ،چوہدری نثار کھل کرمیدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

28  اکتوبر‬‮  2017

فارورڈ بلاک یا دھڑے بندی؟عدلیہ کے فیصلے سے اختلاف اور اپیل کی اجازت ہے تضحیک کی نہیں ،چوہدری نثار کھل کرمیدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

کلر سیداں/روات(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ٗسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ حکومت کا بھارت سے دوستیاں بڑھانا اچھا نہیں لگتا ٗ مودی حکومت سے خیر کی توقع نہیں رکھنی چاہیے ٗ عدلیہ کے فیصلے سے اختلاف اور اپیل کی اجازت ہے تضحیک کی نہیں ہے ٗ… Continue 23reading فارورڈ بلاک یا دھڑے بندی؟عدلیہ کے فیصلے سے اختلاف اور اپیل کی اجازت ہے تضحیک کی نہیں ،چوہدری نثار کھل کرمیدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان

پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کیلئے مضبوط ترین امیدوار کون،امریکی سروے کے نتائج نے تہلکہ مچادیا

28  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کیلئے مضبوط ترین امیدوار کون،امریکی سروے کے نتائج نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی تحقیقاتی ادارے گلوبل سٹریٹیجک پارٹنرز کی پاکستانی عوامی رائے پر مشتمل ایک قومی سروے منظرعام پر آئی ہے جس کے مطابق شہبازشریف کو وزیراعظم کیلئے مضبوط ترین امیدوار قرار دیا گیا ہے،اِس سروے رپورٹ نے میڈیا کے علاوہ سیاسی حلقے میں تہلکہ مچا دیا ہے ۔سوشل میڈیا پر ایک منظم مسلم لیگ… Continue 23reading پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کیلئے مضبوط ترین امیدوار کون،امریکی سروے کے نتائج نے تہلکہ مچادیا