سیاسی و عسکری قیادت کا اہم ترین اجلاس، خواجہ آصف کی بریفنگ،بڑے فیصلے کرلئے گئے
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں پائیدار امن، افغان امن عمل کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ جمعہ کو وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی… Continue 23reading سیاسی و عسکری قیادت کا اہم ترین اجلاس، خواجہ آصف کی بریفنگ،بڑے فیصلے کرلئے گئے











































