ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ پاک فوج کے جوان سمیت 2شہید۔۔منہ توڑ جواب میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد ہلاک و زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بزدل بھارتی فوج کا رات کی تاریکی میں آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے رخ چکری سیکٹر میں شہری آباد پر حملہ، بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے ایک جوان سمیت 2افراد شہید، تین فوجی زخمی، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی میں بھارتی فوجیوں کی لاشیں بچھ گئیں، متعدد کی ہلاکت کی اطلاعات۔ تفصیلات کے مطابق بزدل بھارتی فوج نے رات کی تاریکی

کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے رخ چکری سیکٹر میں شہری آبادی پر حملہ کیا ہے ۔ بھارتی فائرنگ اور گولہ باری سے پاک فوج کے ایک جواب سمیت 2شہری شہید ہو گئے ہیں جبکہ تین فوجی زخمی ہیں۔ بھارتی حملے کے جواب میں پاک فوج نے دشمن کے مذموم ارادوں کو خاک میں ملاتے ہوئے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جوابی حملے میں متعدد بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…