پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکر نئی تاریخ رقم کردی
کابل (این این آئی)بھارت کی افغانستان کیلئے گندم کی پہلی کھیپ براستہ چابہار افغانستان پہنچ گئی۔افغان میڈیاکے مطابق چابہارپورٹ سے بھارتی گندم کی پہلی کھیپ افغان صوبے نمروزپہنچی،نمروزمیں چابہارسے نمروز ٹریڈ روٹ کی افتتاحی تقریب میں گورنرنمروز،افغانستان میں تعینات بھارتی سفیر شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرنمروز کا کہنا تھا چابہارپورٹ فعال ہونے سے… Continue 23reading پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکر نئی تاریخ رقم کردی





































