اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پاکستان پر انحصار ختم،افغانستان نے بھارت کے ساتھ ملکر نئی تاریخ رقم کردی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کابل (این این آئی)بھارت کی افغانستان کیلئے گندم کی پہلی کھیپ براستہ چابہار افغانستان پہنچ گئی۔افغان میڈیاکے مطابق چابہارپورٹ سے بھارتی گندم کی پہلی کھیپ افغان صوبے نمروزپہنچی،نمروزمیں چابہارسے نمروز ٹریڈ روٹ کی افتتاحی تقریب میں گورنرنمروز،افغانستان میں تعینات بھارتی سفیر شریک ہوئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرنمروز کا کہنا تھا

چابہارپورٹ فعال ہونے سے افغانستان کا کراچی پورٹ پرانحصار ختم ہوجائیگا،اوربھارت،افغانستان کوروزگاراورآمدنی کیمواقع ملیں گے۔نمروزکے شہری چابہار،نمروزشاہراہ کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں، بھارتی سفیر کے مطابق براستہ چابہار اب تک افغانستان میں 7لاکھ ٹن گندم پہنچ چکی ہے ٗتین رکنی تعاون تجارت کے متبادل روٹس کی تلاش میں مدد دیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…