امریکہ نے پھر ڈالروں کی ’’بوری‘‘ کھول دی،پاکستان کو بڑا سرپرائز،اعلان کردیاگیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی گانگریس نے افغانستان میں امریکی آپریشن کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کے تحت 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی۔یہ اجازت کانگریس کی جانب سے جاری کردہ نیشنل ڈیفنس اتھارائیزیشن ایکٹ (این ڈی اے اے) 2018 کے تحت دی گئی ۔واضح رہے کہ امریکا… Continue 23reading امریکہ نے پھر ڈالروں کی ’’بوری‘‘ کھول دی،پاکستان کو بڑا سرپرائز،اعلان کردیاگیا