جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے استعمال کیا گیا، شاہ محمود قریشی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ملتان(آئی یان پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد پیرا ڈائز لیکس سامنے آگئی ہے، اس میں بڑے بڑے لوگوں کے نام شامل ہیں،ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کے لئے استعمال کیا گیا، ملک میں امن کے قیام کے لیے فوجی جوانوں کا خون شامل ہے۔ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملک میں 65 فیصد نوجوان ہیں ، 2018 میں یوتھ کیا کرے گی

اس کا دعوی نہیں کر سکتا،اسی لیے عمران خان کو کہا ہے کہ قوم میں سوچ کی تبدیلی کا نا سمجھا تو بہت نقصان ہو گا۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا،اسی لیے قوم احتساب چاہتی ہے ان کیسز کا جو 20 سال سے پڑے ہیں۔ انہوں نے کہا فوج ایک ادارہ ہے اور جب یہ ادارہ عوامی امنگوں پر کام کرتا ہے تو لوگ اس کو سراہتے ہیں،ہمارے ملک میں امن کے قیام کے لیے فوجی جوانوں کا خون شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…