پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات ، تمام پارٹی ونگز متحرک کرنے کافیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم محمدنوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملاقات کی ، ملاقات میں تمام پارٹی ونگز کو متحرک کرنے کافیصلہ کیا ، پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا۔ ہفتہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے

جاتی امرامیں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں میں ملاقات دو گھنٹے تک جارہی،ملاقات میں عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا، پارٹی کے تمام ونگز کو مکمل طورپرمتحرک کرنے کا فیصلہ اور پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا،ملاقات میں حدیبیہ پیپر ملزکیس سے متعلق اہم معاملات پر بھی غور کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…