اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

شریف خاندان میں بڑی پھوٹ ، شہبازشریف ،مریم نواز کیخلاف اٹھ کھڑے ہوئے ،نوازشریف سے ناقابل یقین مطالبہ!اطلاع ملتے ہی مریم نواز کااپنے چاچو پر جوابی وار

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) مریم نواز کے بے دھڑک ٹوئٹس رکوانے کے لئے چھوٹے میاں نے بڑے میاں کو سفارش کر دی ہے ابھی ہم گرداب میں پھنسے ہیں ۔ ٹویٹ جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں ۔ شہباز شریف نے نواز شریف کے سامنے سچ بول دیئے ۔

پارٹی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز دونوں بھائیوں کے درمیان ہونے والی ون آن ون ملاقات کے دوران وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے حدیبیہ پیپر کیس کے ای اوپن ہونے پر مشارت کی تو انہوں نے نواز شریف کو حوصلہ دیا کہ بہت جلد اس مرحلہ سے بھی سرخرو ہوں گے لیکن خدارا کچھ عرصہ کے لئے آپ سمیت مریم نواز اداروں کے حوالے سے کوئی بات نہ کریں اور بالخصوص مریم بی بی کے ٹویٹ جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے چھوٹے بھائی سے البتہ وعدہ تو نہ کیا بلکہ انہوں نے یقین دے دیا کہ وہ اس سلسلہ میں مریم سے بات کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف ملاقات ختم کر کے ابھی رئیونڈ محل سے چند گز کے فاصلے پر ہی تھے کہ مریم نواز ٹویٹ داغ کر 146146چاچو145145 کی درخواست مسترد کر دی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…