بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

بھارتی بزدل فوج کا صبح سویرے پاکستان پر حملہ ،پاک فوج کے شیر جوان ڈٹ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت بزدلانہ کارروائیوں سے باز نہ آیا، ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، ایل او سی کے راولاکوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ سے لڑکا زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے ایل اوسی پر آزادکشمیر کے راولاکوٹ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک لڑکے کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب پاک فوج بھی بھارتی بلااشتعال فائرنگ

کا موثر جواب دے رہی ہے ۔خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے حالیہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی اور ایل او سی پر فائرنگ ایسے وقت میں ہوئی ہے جب دو روز قبل وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے ایل او سی سے متصلہ علاقے فارورڈ کہوٹہ کے چڑی کوٹ سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا تھا جہاں انہیں ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…