اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

نوازشریف کو گرفتار کرکے جیل منتقلی، رات گئے ایسی خبر آ گئی کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جیل جانے کا اشارہ دے دیا، تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کارکنان و عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ وہ جیل جا سکتے ہیں اس لیے تمام لوگ ذہنی طور پر اس کے لیے تیار رہیں، دن بدن سابق وزیراعظم نوازشریف کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے نئی صورتحال سے اس بات کا ادراک ہوتا کہ اگر حالات ایسی طرح رہے تو میاں محمد نوازشریف جیل جا سکتے ہیں، اس تمام صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سابق وزیراعظم میاں

محمد نواز شریف نے اپنے آپ کو ذہنی طور جیل جانے کے لیے تیار کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں سابق وزیراعظم نے اپنے خاندان اور پارٹی رہنماؤں سے مشورہ بھی کیا ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے موقف سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے بے شک اس کا نتیجہ جو بھی ہو۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز مشاورتی اجلاس میں میاں محمد نواز شریف بہت پریشان نظر آئے ان کے لہجے میں تلخی تھی، اپنی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس صورت میں تمام عہدیداران عوامی رابطہ مہم چلائیں۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…