مسلم لیگ (ن) حکومت نے توانائی منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کیے، شہباز شریف
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) حکومت نے توانائی منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کیے،ہمارے توانائی کے منصوبے شفافیت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہیں، حکومت نے زبانی جمع خرچ کی بجائے منصوبوں کو عملی شکل دی۔ جمعہ کو لاہور سے جاری ایک بیان میں… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) حکومت نے توانائی منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کیے، شہباز شریف







































