منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ،بنوں میں تحریک اںصاف کے رہنما ملک حکومت خان دن دیہاڑے قتل،تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں ہونے والی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ملک حکومت خان جاں بحق ہو گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق  فائرنگ کا واقعہ بنوں میں پیش آیا ہے ۔

فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ملک حکومت خان جاں بحق ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔ ملک حکومت خان کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی ۔پولیس نے قاتلوں کا سراغ لگانے کیلئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔دریں اثنا واقعے کی اطلاع جب پارٹی قیادت تک پہنچائی گئی تو ان کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…