ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار نے چیئرمین بحریہ ٹاؤن سے مدد مانگ لی، ملک ریاض نے وزیر خزانہ کوآگے سے کیا جواب دیا؟سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملک ریاض  سے مدد مانگ لی ہے اورکہا کہ مجھے بچا لیں،تو انہوں نے کہا کہ میرے کیسز ختم کروائیں ۔اس بات پرملک ریاض نے ان سے کہا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے یہاں دوسروں کے کیسز ختم نہیں ہو رہے تو آپ کے کیسز کیسے ختم کروا دیں۔ ملک ریاض نے اسحاق ڈار کو مشورہ دیا

کہ آپ باہر چلے جائیں ۔جس پر وزیر خزانہ  نے کہاکہ میں باہر نہیں جاﺅں گا ، میں باہر تب جاﺅں گا جب میرے کیسز ختم ہوں گے۔ محمد مالک ملک ریاض نے انہیں مستعفی ہونے کا مشورہ دیا تو اسحاق ڈار نے انہیں آفر دی کہ آپ میرا دبئی والا ایک ٹاور خرید لیں۔ مستعفی ہونے سے وہ انکاری ہیں۔ محمد مالک نے کہا کہ اسحاق ڈار کا ماننا ہے کہ اگر میں مستعفی ہو گیا تو مجھے گرفتار کر لیا جائے گا۔محمد مالک نے پروگرام کے دوران مزید کیا باتیں کیں آپ بھی ملاحظہ کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…