اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں مخبری کرتے ہوئے بتایا کہ چوبیس گواہان تیار ہو چکے ہیں، اور اب بچنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ شو میں موجود لوگوں نے بھی مخبری کی کہ سب سے پہلےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پکڑا جائے گا
اور آئندہ دو ہفتوں میں یہ سب سےبری حالت میں ہو گا۔ اس کے علاوہ پوچھے بغیر ہی اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے 60 سے زائد رہنما فارورڈ بلاک بنانے کے لیے تیار ہیں۔ آفتاب اقبال نے پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کریں