جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) حکومت نے توانائی منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کیے، شہباز شریف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) حکومت نے توانائی منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کیے،ہمارے توانائی کے منصوبے شفافیت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہیں، حکومت نے زبانی جمع خرچ کی بجائے منصوبوں کو عملی شکل دی۔

جمعہ کو لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے اور توانائی کے منصوبے جنگی بنیادوں پر مکمل کرکے تاریخ رقم کی۔شہبازشریف نے کہا کہ ان کی حکومت نے زبانی جمع خرچ کی بجائے منصوبوں کو عملی شکل دی، دعووں کی بجائے ہر لمحہ ملک

کی بہتری پر صرف کیا، ملک کو اندھیروں سے نکالا ہے اور لوڈشیڈنگ پر قابو پایا ۔وزیراعلی پنجاب نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن)نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ، ہمارے توانائی کے منصوبے شفافیت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہیں جن میں وقت اور اربوں روپے بچا کر نئے کلچر کی داغ بیل ڈالی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…