پاکستانیوں کیلئے دبئی کا وزٹ ویزا بند، پابندی کیوں لگائی گئی، حیرت انگیز انکشاف،پاکستان قونصلیٹ اور دبئی حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا
لاہور(آئی این پی+نیوزڈیسک)خبر رساں ادارے آئی این پی کے مطابق پاکستانیوں کیلئے دبئی کا وزٹ ویزا بند کردیاگیا ہے جبکہ کرسمس اور سالِ نو کے موقع پر تقریبا 3 لاکھ پاکستانی دبئی پہنچ گئے ہیں جس کے بعد پاکستانیوں کے لیے دبئی کا وزٹ ویزا عارضی طور پر بند کردیا۔چیئرمین ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن نعیم… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے دبئی کا وزٹ ویزا بند، پابندی کیوں لگائی گئی، حیرت انگیز انکشاف،پاکستان قونصلیٹ اور دبئی حکومت کا موقف بھی سامنے آگیا