بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جنوری سے پہلے حکومت ختم،فروری میں بہت ساری تبدیلیاں، نواز شریف عنقریب اڈیالہ جیل میں ہونگے،بڑی پیشگوئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف عنقریب اڈیالہ جیل میں ہونگے اور انکے اڈیالہ جیل پہنچتے ہی (ن) لیگ تتر بتر ہوجائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کیلئے اب کوئی نہیں سڑکوں پر نکلے گا۔ میاں نواز شریف خود سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف بہت سخت زبان استعمال کرتے رہے ہیں۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ

نواز شریف بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں اور عدلیہ کیخلاف انکا بیان عوام کی تضحیک ہے اور عوام کی ذہنی پستی مزید واضح ہوچکی ہے۔ سال کے اختتام تک اس نااہل حکومت سے عوام کی جان چھوٹ جائے گی اور فروری تک بہت ساری تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ اس حکومت سے جلدی ہوسکے چھٹکارا مل جائے تو بہتر ہے اگر یہی صورتحال رہی تو سینیٹ الیکشن بھی مشکل نظرآتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…