اقوام متحدہ میں شکست کے بعد امریکہ حواس کھو بیٹھا،پاکستان سمیت قرارداد کے حامیوں کیخلاف انتہائی اقدامات کا اعلان
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نیکی ہیلی نے کہاہے کہ امریکہ اس دن کو یاد رکھے گا جب جنرل اسمبلی میں اسے نشانہ بنانے کے لیے منتخب کیا گیا اور وہ بھی اس کے اس عمل کے لیے جو بطور خودمختار قوم اس کا حق ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت… Continue 23reading اقوام متحدہ میں شکست کے بعد امریکہ حواس کھو بیٹھا،پاکستان سمیت قرارداد کے حامیوں کیخلاف انتہائی اقدامات کا اعلان