منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

مسافر ٹرین حادثے کا شکار،متعدد افراد زخمی

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

مسافر ٹرین حادثے کا شکار،متعدد افراد زخمی

بھکر( آن لائن) پنجاب کے نواحی علاقے شاہ عالم کے قریب راولپنڈی سے ملتان جانے والی مہر ایکسپریس کا انجن گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گیا، حادثے میں انجن اور دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق شاہ عالم کے قریب… Continue 23reading مسافر ٹرین حادثے کا شکار،متعدد افراد زخمی

بیمار ی اسحاق ڈار کی گردن تک پہنچ گئی ،ڈاکٹروں نے 2آپشن دیدئیے ورنہ ،پورا خاندان شدید پریشان

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بیمار ی اسحاق ڈار کی گردن تک پہنچ گئی ،ڈاکٹروں نے 2آپشن دیدئیے ورنہ ،پورا خاندان شدید پریشان

لندن (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایم آر آئی رپورٹ کے مطابق ان کی گردن کے کئی مہروں کی درمیانی ڈسک پھیل گئی ہیں ٗگزشتہ روز اسحاق ڈار کی کمر کی ایم آر آئی کی گئی تھی جس کی رپورٹ آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے اسحاق ڈار کو ہسپتال میں داخل… Continue 23reading بیمار ی اسحاق ڈار کی گردن تک پہنچ گئی ،ڈاکٹروں نے 2آپشن دیدئیے ورنہ ،پورا خاندان شدید پریشان

ختم نبوتؐ کے معاملے پر (ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کے معاملے پر (ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے  ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے این اے 81فیصل آبادسے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرنثار احمد جٹ نے بطور رکن قومی اسمبلی سپیکرسردار ایاز صادق کو اپنا استعفیٰ بھیج… Continue 23reading ختم نبوتؐ کے معاملے پر (ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

دفتر خارجہ کی خاتون افسرکیساتھ ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو کیا چیز چھین کر فرار ہوگئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

دفتر خارجہ کی خاتون افسرکیساتھ ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو کیا چیز چھین کر فرار ہوگئے

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آبا د دفتر خارجہ کی خاتون افسر فریحہ بگٹی سے ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو موبائل چھین کر فرار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سپر مارکیٹ میں دفتر خارجہ کی خاتون افسر فریحہ بگٹی سے دوران شاپنگ ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو… Continue 23reading دفتر خارجہ کی خاتون افسرکیساتھ ڈکیتی کی واردات ،ڈاکو کیا چیز چھین کر فرار ہوگئے

تحریک انصاف کے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں سے رابطے، شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

تحریک انصاف کے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں سے رابطے، شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

23کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کے مفاد کی خاطر ہر سیاسی جماعت بات کرے گی، پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤ ں سے تحریک انصاف کی قیادت کی اہم میٹنگ ہوئی ہے، گنے کے کاشت کاروں کو ان… Continue 23reading تحریک انصاف کے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں سے رابطے، شاہ محمودقریشی نے بڑا اعلان کردیا

سیکیورٹی فورسز کے انتہائی تیز رفتار آپریشنز ، 4دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد،آئی ایس پی آرنے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

سیکیورٹی فورسز کے انتہائی تیز رفتار آپریشنز ، 4دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد،آئی ایس پی آرنے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سبی اور گنڈی منگوزئی کے علاقوں میں کئے گئے انتہائی تیز رفتار آپریشنز کے نتیجے میں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے سبی اور گنڈی منگوزئی کے علاقوں میں انتہائی تیز رفتار آپریشنز کئے… Continue 23reading سیکیورٹی فورسز کے انتہائی تیز رفتار آپریشنز ، 4دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، دھماکہ خیز مواد برآمد،آئی ایس پی آرنے بڑا اعلان کردیا

ہم برائے فروخت نہیں ، ہمیں آپ کی امداد نہیں چاہیے ،یہ کام اب خود کریں،پاک فوج نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

ہم برائے فروخت نہیں ، ہمیں آپ کی امداد نہیں چاہیے ،یہ کام اب خود کریں،پاک فوج نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے بہت اچھے تعلقات رہے ہیں ، ہم برائے فروخت نہیں ، ہمیں امریکہ سے امداد نہیں اعتماد چاہیے ،ہم پر افغانستان کی جنگ مسلط کی گئی ، پاکستان نے… Continue 23reading ہم برائے فروخت نہیں ، ہمیں آپ کی امداد نہیں چاہیے ،یہ کام اب خود کریں،پاک فوج نے امریکہ کو دوٹوک جواب دیدیا،اہم ترین اعلان

امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں،یہ کام پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے اسے ہر صورت جاری رکھیں گے،پاکستان ڈٹ گیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں،یہ کام پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے اسے ہر صورت جاری رکھیں گے،پاکستان ڈٹ گیا،دھماکہ خیز اعلان

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باوجود فلسطینیوں کی حمایت نہیں چھوڑیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف پاکستان اور دیگر مسلم ممالک کی پیش کی گئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی تھی… Continue 23reading امریکی دھمکیوں کی پرواہ نہیں،یہ کام پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے اسے ہر صورت جاری رکھیں گے،پاکستان ڈٹ گیا،دھماکہ خیز اعلان

اب پاکستان کو بہت کچھ کھونا پڑے گا،امریکی نائب صدر کی دھمکیاں،امریکہ اور پاکستان میں ٹھن گئی،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

اب پاکستان کو بہت کچھ کھونا پڑے گا،امریکی نائب صدر کی دھمکیاں،امریکہ اور پاکستان میں ٹھن گئی،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے کہاہے کہ دہشت گردوں اور مجرموں کو پناہ دینے سے پاکستان کو بہت کچھ کھونا پڑے گا، لیکن امریکا کی شراکت داری سے پاکستان کو بہت کچھ حاصل ہوگا۔ یقین ہے کہ ہم افغانستان میں فتح سے زیادہ قریب ہوگئے ہیں۔ امریکا کو درپیش خطرے کے… Continue 23reading اب پاکستان کو بہت کچھ کھونا پڑے گا،امریکی نائب صدر کی دھمکیاں،امریکہ اور پاکستان میں ٹھن گئی،انتہائی تشویشناک اعلان کردیاگیا