راحیل شریف کی خاموشی کیساتھ خصوصی طیارے کے ذریعے اچانک لاہور آمد،مقصد کیا ہے،سب کچھ سامنے آگیا
لاہور(آن لائن)اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نجی دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل (ر) راحیل شریف جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سعودی عرب سے لاہور پہنچے ہیں۔ وہ خصوصی طیارے کے ذریعے نجی دورے پر لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ کچھ تقریبات میں شرکت کریں… Continue 23reading راحیل شریف کی خاموشی کیساتھ خصوصی طیارے کے ذریعے اچانک لاہور آمد،مقصد کیا ہے،سب کچھ سامنے آگیا





































