پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کی موجیں ہوگئیں،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردیاگیا-اسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے 25دسمبر بروز پیر کو یوم قائد کے موقع پرعام تعطیل کا اعلان کیا گیاہے جبکہ اس کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی وجہ سے سرکاری ملازمین تین تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ بانی پاکستان

قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اسٹیٹ بینک سمیت تمام مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔25دسمبر کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشنز سمیت تمام مالیاتی ادارے حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کردہ تعطیل کے باعث بند رہیں گے، پاکستان اسٹاک مارکیٹس، کاٹن مارکیٹ اور دیگر مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…