مزے ختم ،سختی شروع،یکم جنوری سے نئے سال کا تحفہ،پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ اتنا بڑا اضافہ کے عوام کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 7روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔گزشتہ بیس روز سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے سے روپے کی قدر بھی نیچے… Continue 23reading مزے ختم ،سختی شروع،یکم جنوری سے نئے سال کا تحفہ،پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ اتنا بڑا اضافہ کے عوام کے ہوش ہی اُڑ جائیں گے







































