جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں کشیدہ حالات، صوبہ رینجرز کے حوالے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

پنجاب بھر میں کشیدہ حالات، صوبہ رینجرز کے حوالے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد میں تحریک لبیک کے مظاہرین کے خلاف آج صبح ہونے والے آپریشن کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک کے کارکنان کی جانب سے مظاہرے اور احتجاج کیے جا رہے ہیں۔ پنجا ب اسمبلی کے باہر بھی پولیس اور مظاہرین میں تصادم… Continue 23reading پنجاب بھر میں کشیدہ حالات، صوبہ رینجرز کے حوالے

ن لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی پر حملہ،ساتھیوں سمیت شدید زخمی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

ن لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی پر حملہ،ساتھیوں سمیت شدید زخمی

شیخوپورہ /لاہور( این این آئی)مذہبی جماعت کے مشتعل کارکنوں کے تشدد سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف ساتھیوں سمیت زخمی ہوگئے، پارٹی کے مرکزی رہنماؤں اور ساتھی اراکین اسمبلی نے ٹیلیفون کر کے خیریت دریافت کی ۔بتایا گیا ہے کہ مذہبی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے بتی چوک پر… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رکن قومی اسمبلی پر حملہ،ساتھیوں سمیت شدید زخمی

ختم نبوت ؐ کے معاملے پرترمیم ن لیگ کو بھاری پڑ گئی،بڑی بغاوت ،ایک اور رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوت ؐ کے معاملے پرترمیم ن لیگ کو بھاری پڑ گئی،بڑی بغاوت ،ایک اور رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

لاہور( این این آئی) حکمران جماعت کے حلقہ پی پی 37سرگودھا سے رکن اسمبلی صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی نے ختم نبوتؐ کے معاملے پر اپنا استعفیٰ پیر آف سیال شریف پیر سید حمید الدین سیالوی کے حوالے کر دیا ۔ گزشتہ روز ’’ این این آئی ‘‘ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے غلام… Continue 23reading ختم نبوت ؐ کے معاملے پرترمیم ن لیگ کو بھاری پڑ گئی،بڑی بغاوت ،ایک اور رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد دھرنا،شہبازشریف کیلئے بھی تمام راستے بند، وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد دھرنا،شہبازشریف کیلئے بھی تمام راستے بند، وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا

لاہور( این این آئی)فیض آباد دھرنے کیخلا ف انتظامیہ کے آپریشن کے بعد مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی مظاہروں کے باعث نئے بننے والے بیجنگ انڈر پاس کی افتتاحی تقریب ملتوی کر دی گئی ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کڈنی اینڈ لیو ر ٹرانسپلانٹ کا دورہ بھی نہ کر سکے ، عوام نے بھی احتجاجی… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،شہبازشریف کیلئے بھی تمام راستے بند، وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچابھی نہ ہوگا

سنگین ترین خدشات،فوج طلب کرلی گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

سنگین ترین خدشات،فوج طلب کرلی گئی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد دھرنے کیخلاف آپریشن کے بعد کی صورتحال ،ضلعی انتظامیہ کا حساس تنصیبات کی حفاظت کیلئے فوج بلانے کا فیصلہ ،اسلام آباد دھرنے کے خلاف آپریشن کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے حساس تنصیبات کی حفاظت کے لئے فوج بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی… Continue 23reading سنگین ترین خدشات،فوج طلب کرلی گئی

اسلام آباد دھرنا،حالات انتہائی بگڑ نے کے بعدحکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،وزیرداخلہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد دھرنا،حالات انتہائی بگڑ نے کے بعدحکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،وزیرداخلہ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت دھرنے والوں کے ساتھ ہر وقت مذاکرات کیلئے تیار ہے ٗاسلامی احکامات اور ناموس رسالتؐ کے پاسبان ٗ ختم نبوت کے عقیدے کے محافظ ہیں ٗدھرنا دینے والوں کی سرگرمیوں سے ملک کا نام بدنام ہورہا ہے ٗمظاہرین اتنے سادہ نہیں ٗملک میں… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،حالات انتہائی بگڑ نے کے بعدحکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،وزیرداخلہ نے بڑا اعلان کردیا

دھرنا مظاہرین نے ایسا کیا سنگین اقدام کیا کہ سیکورٹی اداروں کو آپریشن شروع کرنا پڑا،وزیرداخلہ حسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا مظاہرین نے ایسا کیا سنگین اقدام کیا کہ سیکورٹی اداروں کو آپریشن شروع کرنا پڑا،وزیرداخلہ حسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے فیض آباد پر دھرنے والوں کیخلاف کارروائی عدالتی حکم کے مطابق کی ہے۔ حکومت عدالتی احکامات سے انکار نہیں کرسکتی۔ مظاہرین نے ایسے وقت میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے… Continue 23reading دھرنا مظاہرین نے ایسا کیا سنگین اقدام کیا کہ سیکورٹی اداروں کو آپریشن شروع کرنا پڑا،وزیرداخلہ حسن اقبال نے سنگین الزامات عائد کردیئے

مشتعل افراد نے وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کے گھر پر حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک اطلاعات‎

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

مشتعل افراد نے وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کے گھر پر حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک اطلاعات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے گھر پر مشتعل افراد نے حملہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق فیض آباد میں تحریک لبیک کو ہٹانے کے لیے سکیورٹی فورسز نے آج صبح آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں مختلف جگہوں پر مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد… Continue 23reading مشتعل افراد نے وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کے گھر پر حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک اطلاعات‎

جمعے کی رات ساڑھے بارہ بجے تک کیا ہوا؟آپریشن کرنا مجبوری کیوں بن گیاتھا؟راجہ ظفر الحق کے انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017

جمعے کی رات ساڑھے بارہ بجے تک کیا ہوا؟آپریشن کرنا مجبوری کیوں بن گیاتھا؟راجہ ظفر الحق کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور مظاہرین سے بات چیت کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ عدالتی ڈیڈ لائن کی وجہ سے آپریشن ناگزیر ہوگیا تھا ۔ بی بی سی سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہاکہ حکومت ہائی کورٹ کے… Continue 23reading جمعے کی رات ساڑھے بارہ بجے تک کیا ہوا؟آپریشن کرنا مجبوری کیوں بن گیاتھا؟راجہ ظفر الحق کے انکشافات