کوئٹہ میں خودکش دھماکے کے چند گھنٹے بعد ہی ایک اور افسوسناک واقعہ،قیمتی جانی نقصان
ڈی آئی خان،کوئٹہ،اسلام آباد(اے این این، آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پہاڑپور مردان پل پر ناکے پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خوا کی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پہاڑ پور مردان پل کے قریب… Continue 23reading کوئٹہ میں خودکش دھماکے کے چند گھنٹے بعد ہی ایک اور افسوسناک واقعہ،قیمتی جانی نقصان