مریم نواز2017کی 11بااثر خواتین میں شامل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کو سال کی 11 بااثر ترین خواتین میں شامل کیا گیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے عزم و ہمت کی بنیاد پر نام بنانے والی دنیا کی 11 بااثر خواتین کی فہرست جاری کی، جن میں مریم نواز کا نام بھی شامل ہے۔نیو یارک… Continue 23reading مریم نواز2017کی 11بااثر خواتین میں شامل