چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار
لاہور(سی پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تعیناتی کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پیمراکی تعیناتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے، حکومت فوری میرٹ و قوانین کے مطابق نئی تعیناتی کرے ۔پیر کو عدالت کی جانب سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا کہ چیئرمین… Continue 23reading چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کالعدم قرار





































