ملتان(آئی این پی)حملہ ہم نے نہیں کیا بلکہ ہمارے ساتھ زیادتی کی گئی،یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی نے جواب میں سنگین الزامات عائد کردیئے،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی نے عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طرف سے کوئی فائرنگ نہیں کی گئی،الزام بے بنیاد ہے،
پتوکی کے قریب 5تیزرفتارگاڑیوں نے میری گاڑی کواوورٹیک کیا،آخری گاڑی نے میری گاڑی کوٹکرماری،جس سے گاڑی کونقصان پہنچا،گاڑی کوٹکرمارنیوالوں نے میر ے گارڈز کے ساتھ تلخ کلامی کی،واقعے کی اطلاع 15کودی توپتا چلا کہ عمران خان کا قافلہ جارہاتھا۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی نے عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری طرف سے کوئی فائرنگ نہیں کی گئی،الزام بے بنیاد ہے،پتوکی کے قریب 5تیزرفتارگاڑیوں نے میری گاڑی کواوورٹیک کیا،آخری گاڑی نے میری گاڑی کوٹکرماری،جس سے گاڑی کونقصان پہنچا،گاڑی کوٹکرمارنیوالوں نے میر ے گارڈز کے ساتھ تلخ کلامی کی،واقعے کی اطلاع 15کودی توپتا چلا کہ عمران خان کا قافلہ جارہاتھا۔۔