میں تو نواز، عمران ،جہانگیر ترین کیسز میں پھنس گیا ، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کھل کربول پڑے،حیرت انگیزانکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں تو نواز شریف ، عمران خان اور جہانگیر ترین کیسز میں پھنس گیا اوراے ڈی آر سسٹم پر کام نہ کر سکنے کی وجہ سے ہر دن اپنے لئے شرمندگی محسوس کی ،لاء اینڈ جسٹس کمیشن کوآزاد کیا جائے اور… Continue 23reading میں تو نواز، عمران ،جہانگیر ترین کیسز میں پھنس گیا ، چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کھل کربول پڑے،حیرت انگیزانکشافات