جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

’’اے ٹی ایم خراب‘‘ بلاول زرداری کا ٹویٹ، بلاول تو۔۔۔ہے، عمران خان کا سخت جواب، پرانے وقت کی یاد دلا دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ روز جب تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کا فیصلہ آیا تو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اس پر ایک ٹویٹ کیا، جس میں بلاول بھٹو نے ’’ترین آؤٹ‘‘ کا ہیش ٹیگ استعمال کیا اور لکھا کہ اے ٹی ایم خراب ہے، یہ ٹوئیٹ چند ہی لمحوں میں

وائرل ہو گئی، جب اخباری نمائندوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اس ٹوئیٹ سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ بچوں کی بات کا اب میں کیا جواب دوں، ہو سکتا ہے بلاول بھٹو کو عمران خان کی بات بری لگے کیونکہ جس طرح عمران خان پارٹی کے سربراہ ہیں اسی طرح بلاول بھٹو بھی اپنی جماعت کے چیئرمین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…