عمران خان نا اہلی کیس، نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز کیا کرنے جا رہے ہیں، وطن پہنچنے سے قبل ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے، لندن سے وطن روانہ ہونے سے قبل عمران خان نا اہلی کیس کے فیصلے کو دوہرا معیارقرار دیتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ سابق وزیراعظم… Continue 23reading عمران خان نا اہلی کیس، نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز کیا کرنے جا رہے ہیں، وطن پہنچنے سے قبل ہی دھماکہ خیز اعلان کر دیا







































