جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے قافلے پر حملہ، شدید فائرنگ

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قافلے پر حملہ، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان کے قافلے پر حملہ کیا گیا ہے، تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ علی موسی گیلانی نے محافظوں کے ذریعے تحریک انصاف کے قافلے پر فائرنگ کر وائی، عمران خان کے قافلے کے آخر میں موجود گاڑی فائرنگ کی

زد میں آ گئی، اس گاڑی میں تحریک انصاف کے فیصل جاوید موجود تھے مگر گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے وہ محفوظ رہے، حملہ دو لینڈ کروزر کے ذریعے کیا گیا ایک لینڈکروزر میں علی موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے،علی موسیٰ گیلانی کے محافظوں کی گاڑی کا نمبر ایم این سی 1111 تھا، اس کے علاوہ دو لینڈکروزر تھیں، تحریک انصاف نے علی موسیٰ گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…